Image of Hasil Ghat / حاصل گھاٹ

Book

Hasil Ghat / حاصل گھاٹ



حاصل گھاٹ بانو قدسیہ کا ایک نئے طرز کا ناول ہے جس میں کوئی کہانی یا پلاٹ نہیں ہے اور نہ اس میں ایک یا ایک
سے زیادہ کرداروں کا تذکرہ ہے۔
یہ ناول ایسے لوگوں کو پسند آئے گا جو امریکی زندگی سے نالاں ہیں یا جدید مغربی طرز حیات کے مقابلہ میں بر صغیر کی روایتی زندگی کو ترجیح دیتے ہیں۔
ناول میں ایک شخص اپنی بیٹی ارجمند سے ملنے امریکہ جاتا ہے اور سارا دن بالکونی میں بیٹھ کر اپنے ماضی کو یاد
کرتا ہے اور امریکی زندگی کا جائزہ لیتا اور اس پر رائے زنی کرتا رہتا ہے
اس قصہ گو شخص کی یادوں، خیالات، جائزوں اور تبصروں کے ملنے سے یہ ناول بنتا ہے۔ یوں لگتا ہے جیسے بانو قدسیہ نے بہت سے چھوٹے چھوٹے مضامین یا اخباری کالم لکھے اور پھر ان کو جوڑ کر ایک ناول کا نام دے دیا۔


Availability

14077Available

Detail Information

Series Title
-
Call Number
891.4393
Publisher Sange Meel : Lahore.,
Collation
336
Language
Indonesia
ISBN/ISSN
9789693-51-4964
Classification
891.4393
Content Type
-
Media Type
-
Carrier Type
-
Edition
4th
Subject(s)
Specific Detail Info
-
Statement of Responsibility

Other version/related

No other version available




Information


RECORD DETAIL


Back To PreviousXML DetailCite this